Do you want 100% Marks with less
effort? Then prepare the YSA Guess. Especially
designed for Karachi Board of Secondary Education (New
Pattern).
اردو
-X
سوال
نمبر ۱
مندرجہ
ذیل اسباق
سے پیرا
گراف
تشریح کے
لیے آءیں
گے۔
توصیف
کا خواب
ادیبوں
کے خطوط
بنتِ
پہادر شاہ
سوال نمبر 2
مندرجہ
ذیل اسباق
کا خلاصہ
یا مرکزی
خیال
تحریر
کیجیے۔
بنتِ
بہادر شاہ
قرطبہ
کا قاضی
توصیف
کا خواب
گزرا
ہوا زمانہ
سوال نمبر
۳ مندرجہ
ذیل نظموں
کا خلاصہ
تحریر
کیجیے۔
جنگِ
یرموک کا
واقعہ
صحرا
کی دعا
وہ
نبیوں میں
رحمت لقب
پانے والا
سوال نمبر
۳ مندرجہ
ذیل نظموں
کا مرکزی
تحریر
کیجیے۔
ہنس
نامہ
جواب
شکوہ
سوال نمبر 4
مندرجہ
ذیل نظموں
میں سے
کوءی ایک
بند تشریح
کے لیے آءے
گا۔
نعت
ہنس
نامہ
جوابِ
شکوہ
سوال نمبر
۵ الف
مندرجہ
ذیل گرامر
کی مشق
کیجیے۔
متضاد
مذکر
مونث
مترادف
اسم
فاعل ۔ اسم
مفعول
سوال بمبر
۵ ب عرفیت،
کنیت اور
خطاب کی
مثالوں کے
ذریعہ
وضاحت
کیجیے۔
سوال نمبر
۲ اپنے
دوست یا
چھوٹے
بھاءی کو
خط لکھیے
جس میں
۔۔۔۔۔۔۔۔
کے متعلق
ہدایات
دیں۔
کسی
اخبار کے
مدیر کو خط
لکھیے جس
میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کے بارے
میں اطلاع
دیں۔
یا
مندرجہ
ذیل
عنوانات
پر مضمون
لکھیے۔
تندرستی
ہزار نعمت
ہے
اتفاق
میں برکت
میری
پسندیدہ
شخصیت
پیوستہ
رہ شجر سے
امید پہار
رکھ
وقت کی
پابندی
محنت
میں عظمت
ہے
مختصر
جواب کے
سوالات
قرآن
پاک نے
رسول اکرم
صلی اللہ
علیہ وسلم
کے متعلق
کیا شہادت
دی؟
ہمیں
اپنے وطن
سے محبت کا
اظہار کس
طرح کرنا
چاہیے؟
حضرت
شاہ ولی
اللہ کی
تحریک کا
مقصد کیا
تھا؟
نواب
نور محل نے
خواب میں
کیا دیکھا؟
دنیا
میں امن
قاءم کرنے
کے لیے کیا
ضروری ہے؟
بستی
کون تھا؟
اس نے شاہی
خاندان کے
افراد کی
کسطرح مدد
کی؟
قرطبہ
کے قاضی
یحیٰی
منصور کے
بارے آپ کی
راءے کیا
ہے؟
سر سید
احمد خان
کی زندگی
سے ہمیں
کیا سبق
ملتا ہے؟
مرزا
غالب کی
شخصیت میں
کون سی
خوبیاں
تھیں؟
محمود
غزنوی نے
تارا گڑھ
پر حملہ
کیوں نہیں
کیا؟
ٹھٹھہ
کی
درسگاہوں
میں کون سے
مضامین
پڑھاءے
جاتے ہیں؟
|