Guess Papers Model Papers & Solved Papers

   We will help you
                        to get 100% marks.
 
You can get 100% marks in all the subjects in a very limited time preparing these GUESS PAPERS, MODEL PAPERS and SOLVED PAPERS which are made for all the boards, colleges and universities of Pakistan and are offered FREE of charges to everyone just to help students in their education. These guess papers are either the property of YSAPAK or downloaded from net.

These guess papers are prepared by the well known  teachers of the country having more than 25 years experience
of their subject.
 
 

Do you want 100% Marks with less effort? Then  prepare the YSA Guess. Especially designed for Karachi Board of Secondary Education (New Pattern).


 
GUESS PAPER Islamiyat -XI
ماڈل پیپر اسلامی تعلیم لازمی
تمام گروپ کے لءے
وقت 2گھنٹے
کل نمبر ۵۰
عمومی ہدایات
حصہ الف کثیر الانتخابی سوالات پر مشتمل ہے اور ان میں سے ہر ایک کا جواب درکار ہے نشانات ۱۰ ۔ حصہ ب مختصر جوابات کے سوالوں پر مشتمل ہے اور تمام سوال لازمی ہیں نشانات 25۔ حصہ ج تفصیلی جوابات کے تین سوالوں پر مشتمل ہے اور اس حصہ سے دو سوالات کرنے ہیں نشانات ۱۵۔
حصہ الف کثیر الانتخابی سوالات
مندرجہ ذیل میں سے ہر ایک کے لیے درست جواب منتخب کیجیے۔
۔ اسلام کے لغوی معنی ہیںi
سلامتی
حکم ماننا
انکار کرنا
خاموش ہوجانا

۔ قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ کا نام ہےii
سورۃ الکوثر
سورۃ الناس
سورۃ البقرہ
سورۃ الفلق

۔ قرآن حکیم میں سورتوں کی کل تعداد ہےiii
120
114
150
200

۔ انسان کے اٹل اور پختہ نظریات کو کہتے ہیںiv
اسلام
حدیث
قرآن
عقاءد

۔ عربی زبان میں لفظ ختم کے لغوی معنی ہیںv
شروع کرنا
چھوڑدینا
مہر لگانا
قبول کرنا

۔ روح قبض کرنے والے فرشتے کا نام ہےvi
اسرافیل
میکاءیل
عزراءیل
جبراءیل

۔ پہلی وحی جس غار میں نازل ہوءی اس کا نام ہےvii
غارثور
غار حرا
غار جبل
غار طاءف

۔ صفا اور مروہ کے درمیان دوڑنے کے عمل کو کہتے ہیںviii
احرام
نلبیہ
سعی
نحروحلق

۔ عبادات کی قبولیت کے لیے لازمی شرط ہےix
دعا
نیت
کسب حلال
حج

۔ حضرت ابو بکر رضہ نے تدوین قرآن کا کام جن صحابی کے سبرد کیا تھا ان کا نامx
حضرت زیدین بن حارثہ رضہ
حضرت زیدین ثابت رضہ
حضرت ابوہریر رضہ
حضرت عمر رضہ

حصہ ب مختصر جواب کے سوالات
مندرجہ ذیل قرآنی آیات و احادیث میں سے کسی چار کا اردو سندھی یا انگریزی میں ترجمہ کیجیے
۔ ان الصلوۃ تنھی عن الفحشاء والمنکرi
۔ لن تنالو البر حتی تنفقو مما تحبونii
۔ لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃiii
۔ المسلم من مسلم المسلمون من لسانہ ویدہiv
۔ انما الاعمال بالنیات، وانمالکل امری مانویv
۔ لا یرحمہ اللہ من لا یر حم الناسvi
۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی تین کا فرق واضح کیجیےiii
مکی سورتیں اور مدنی سورتیں
اعتقادی اور عملی منافق
غیبت اور اتہام
قرآن اور حدیث
رسول اور نبی

۔ مندرجہ ذیل اصطلاحات میں سے کسی چار کی وضاحت کیجیےiv
اسلام
عبادات
آخرت
وحی
صوم
رکوٰۃ


حصہ ج تفصیلی جواب کے سوالات

اس حصہ میں سے کسی دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے۔ تمام سوالوں کے نشانات مساوی ہیں

عقیدہ توحید کی اہمیت بیان کیجیے اور انسانی زندگی پر اس عقیدہ کے اثرات تحریر کیجیے
جہاد اسلامی سے کیا مراد ہے؟ اس کی اقسام و فضاءل بیان کیجیے
اولاد کے حقوق و فراءض قرآن و سنت کی روشنی میں واضح کیجیے
Home | About | Sitemap | Model Papers | Solved Papers | Guess Papers | Learning Tips | Study Tips