|
Guess
Papers Model Papers & Solved Papers
We will help you
to get 100% marks.
You
can get 100% marks in all the subjects in a very limited time
preparing these GUESS PAPERS, MODEL PAPERS and SOLVED PAPERS which
are made for all the boards, colleges and universities of Pakistan
and are offered FREE of charges to everyone just to help students
in their education. These guess papers are either the property of YSAPAK
or downloaded from net.
|
|
|
|
|
These guess papers are prepared by the well known
teachers of the country having more than 25 years experience
of their
subject.
|
|
|
|
Do you want 100% Marks with less
effort? Then prepare the YSA Guess. Especially
designed for Karachi Board of Secondary Education (New
Pattern).
GUESS
PAPER
ماڈل
پیپر
اُردو
لازمی
پرچہ اول
تمام
گروپ کے
لیے
وقت
۳ گھنٹے
کل
نمبر ۱۰۰
عمومی
ہدایات
حصہ
الف کثیر
الانتخابی
سوالات پر
مشتمل ہے
اور ان میں
سے ہر ایک
کا جواب
درکار ہے۔
نشانات ۲۰۔
حصہ
ب مختصر
جوابات کے
سوالوں پر
مشتمل ہے
اور اس حصہ
سے تمام
سوالات کے
جوابات
مطلوب ہیں۔
نشانات ۵۰۔
حصہ
ج تفصیلی
جوابات کے
سوالوں پر
مشتمل ہے
اور اس حصہ
سے تمام
سوالات
کرنے ہیں
نشانات ۳۰۔
حصہ
الف ۔ کثیر
انتخابی
سوالات
مندرجہ
زیل میں سے
ہر ایک کے
لیے درست
جواب
منتخب
کیجیے
-
حالی
-
شبلی
-
سر
سید
-
نذیر
احمد
اردو کا
پہلا
سوانح
نگار کسے
قرار دیا
جاتا ہے؟
اردو کا
پہلا ناول
نگار کون؟
اردو کا بے
مثل تمثیل
نگار کسے
کہا جاتا
ہے؟
-
آزاد
-
ابن
انشاء
-
شوکت
تھانوی
-
شفیق
الرحمٰن
اردو کے
پہلے
فلسفی
مورخ کا
اعزاز کسے
حاصل ہے؟
-
میاں
بشیر
احمد
-
نطامی
-
شبلی
-
حالی
خطوط
نگاری میں
کس شخصیت
کے خطوط کو
انقلابی
حیثیت
حاصل ہے؟
اسلامی
تاریخی
ناول
نگاری کی
ابتدا کس
نے کی؟
-
میاں
بشیر
احمد
-
خدیجہ
مستور
-
سر
سید
-
عبدالحلیم
شرر
اردو
شاعری کا
خدا کسے
کہا جاتا
ہے؟
-
اقبال
-
میر
تقی میر
-
حسرت
موہانی
-
خواجہ
میر درد
اردو کا
پہلا
عوامی اور
جمہوری
شاعر کسے
کہتے ہیں؟
-
میر
انیس
-
ناصر
کاظمی
-
نظیر
اکبر
آبادی
-
اقبال
اردو
کا پہلا
صوفی شاعر
کسے کہتے
ہیں؟
-
آتش
-
میر
تقی میر
-
خواجہ
میر درد
-
غالب
مرثیہ کا
سب سے اہم
شاعر کون
ہے؟
-
سیدمحمد
جعفری
-
حسرت
-
میر
انیس
-
آتش
غزل کا
مسیحا کسے
کہتے ہیں؟
-
جوش
ملیح
آبادی
-
حسرت
-
غالب
-
فیض
مضمون
تشکیل
پاکستان
کس ادیب کی
تحریری ہے؟
-
شفیق
الرحمٰن
-
میاں
بشیر
احمد
-
عبدالحلیم
شرر
-
پطرس
بیگم اختر
ریاض
الدین کے
سفر نامہ
کا نام کیا
ہے؟
-
بردبار
اور
دانشمند
-
آزادی
کی راہ
میں
-
میکسیکو
سٹی اور
میں
-
میبل
اور میں
نصاب میں
شامل پطرس
بخاری کے
مزاحیہ
مضمون کا
نام کیا ہے؟
-
مسلمانوں
کا قدیم
ترز
تعلیم
-
ٹھیلے
والا
شہزادہ
-
ایک
شام ماضی
کی
محرابوں
میں
-
تشکیل
پاکستان
نظم
روح ارضی
آدم کا
استقبال
کرتی ہے
اقبال کے
کس مجموعہ
کلام سے
ماخوذ ہے
-
بانگِ
درا
-
ضرب
کلیم
-
بال
جبریل
-
ماضی
کے
محرابوں
میں
نظم
تعلیمات
نبوی کون
سے نظم سے
منتخب کی
گءی ہے؟
-
آمد
صبح
-
سلطان
ٹیپو کی
وصیت
-
مثنوی
مدوجزراسلام
-
روح
ارضی آدم
کا
استقبال
کرتی ہے
نصاب میں
شامل جوش
ملیح
آبادی کی
نظم کا نام
تحریر
کیجیے
-
آمد
صبح
-
سورہ
رحمٰن
-
پرانا
کوٹ
-
برسات
کی
بہاریں
میر انیس
کے مرثیہ
سے ماخوذ
کون سی نظم
شامل نصاب
ہے؟
-
روح
ارضی آدم
کا
استقبال
کرتی ہے
-
برسات
کی
بہاریں
-
آمد
صبح
-
تعلیمات
نبوی
حصہ
ب ۔ مختصر
جواب کے
سوالات
ii
الف)
مندرجہ
ذیل میں سے
کسی ایک
اقتباس کی
تشریح
کیجیے
ب)
تشریح
کردہ
اقتباس کے
مصنف کا
نام تحریر
کیجیے
ج)
تشریح
کردہ
اقتباس کے
سبق کا
عنوان
تحریر
کیجیے
اس بات سے
یہ نہ
سمجھنا
چاہیے کہ
جو لوگ اس
طرح پر
رسومات کو
بجالاتے
ہیں وہ
اپنی
خواہش اور
مرضی سے ان
رسومات کو
اور چیزوں
پر ترجیح
دے کر پسند
کرتے ہیں۔
نہیں بلکہ
حقیقت یہ
ہے کہ ان
لوگوں کو
بجز ایسی
بات کے جو
رسمی ہوتی
ہے اور کسی
بات کی
خواہش
کرنے کا
موقع یا
اتفاق
نہیں ہوتا۔
مسلمانوں
کا نصب
العین
اسلام ہے۔
وہ اسلام
نہیں جس کا
ڈنکا مطلق
العنان
بادشاہوں
اور خود
غرض
امرانے
بجایا
بلکہ وہ
اسلام جس
کا حامل
قرآن ہے جس
نے نہ صرف
ان دیکھے
خدا کے آگے
سر چھکانا
سکھایا۔
وہ اسلام
جس کا
نمونہ
آنحضرت
صلی اللہ
علیہ وسلم
اور
خلفاءے
راشدین کے
عہد میں
مسلمانوں
کو
زندگیوں
میں نظر
آتا ہے۔
اب تک کی
ترقیوں نے
تو انسان
کے لوازم
زندگی کو
تبدیل کیا
ہے، ساءنس
کی اگلی
ترقیاں
عجب نہیں
کہ خود
انسان کو
تبدیل
کردیں گی
ورنہ
دوسری
مخلوقات
کو تو ضرور
ہی تبدیل
کردیں گی۔
ایسا
انقلاب
حیاتیات
کے ذریعہ
آءے گا۔
انسان
حیاتیات
کی مدد سے
پودوں یا
حیوانات
کے تخم کو
ہی تبدیل
کردے گا
اور پھر
اپنی پسند
کے
حیوانات
یا پودے
پیدا کرنے
لگے گا۔
iii.
الف
مندرجہ
ذیل اشعار
میں سے کسی
تین کی
تشریح
شاعر کے
حوالے سے
کیجیے
آیا
نہ اعتدال
پہ ہر گز
مزاج دہر
میں گزچہ
گرم و سرد
زمانہ
سموگیا
مرے
سلیقے سے
میری نبھی
محبت میں
تمام عمر
میں
ناکامیوں
سے کام لیا
پیام
بر نہ میسر
ہوا تو خوب
ہوا زبان
غیر سے کیا
شرحِ آرزو
کرتے
مرتے
ہیں آرزو
میں مرنے
کی موت آتی
ہے پر نہیں
آتی
مرمٹے
ہم تو مٹ
گءے سب رنج
یہ بھی
اچھا ہوا
برا نہ ہوا
۔الف
مندرجہ
ذیل میں سے
کسی ایک جز
کی تشریح
کیجیے۔iv
ب
نشریح
کردہ جز کی
نطم ک نام
تحریر
کیجیے
ج
تشریح
کردہ جز کے
شاعر کا
نام تحریر
کیجیے
غریبوں کو
محنت کی
رغبت
دلاءی ۔ کہ
بازو سے
اپنے کرو
تم کماءی
خبر
تاکہ لو اس
سے اپنی
پراءی ۔ نہ
کرنی پڑے
تم کو در
در گداءی
طلب
سے ہے دنیا
کی گریاں
یہ نیت
تو
چمکو گے
واں ماہِ
کامل کی
صورت
سمجھے
گازمانہ
تری
آنکھوں کے
اشارے ؔ
دیکھیں گے
تچھے دور
سے گردوں
کے ستارے
ناپید
ترے بحرِ
تخیل کے
کنارے ؔ
پہنچیں گے
فلک تک تری
آہوں کے
شرارے
تعمیر
خودی کر
اثرِ آہِ
رسا دیکھ
۔ الف
مندرجہ
ذیل
مضامین
میں سے کسی
ایک کا
خلاصہ
تحریر
کیجیےv
ب
منتخب
کردہ
مضمون کے
مصنف کا
نام تحریر
کیجیے
ج
منتخب
کردہ
مضمون کے
مصنف کا
مختصر
تعارف
لکھیے۔
ماما
عظمت
آزادی
کی راہ میں
باءیسکل
کی تعلیم
خلاصہ کے
لءے مختصر
اسباق
ٹھیلے
والا
شہزادہ
ماما
عظمت
نوجوان
سبہ سالار
کا عظم و
حوصلہ
آزادی
کی راہ میں
باءیسکل
کی تعلیم
میبل
اور میں
۔ مندرجہ
ذیل میں سے
کسی دو کی
تعریف مع
شعری
امثال
بیان
کیجیے۔vi
مطلع
مقطع
ردیف
مختصر
تعریفیں
ردیف
قافیہ
مطلع
مقطع
تضاد
تشبیہ
استعارہ
تلمیح
حصہ
ج ۔ تفصیلی
جواب کے
سوالات
۔
مندرجہ
ذیل میں سے
کسی ایک
نثر نگار
کے طرز
تحریر پر
تبصرہ
کیجیےvii
-
سر
سید
-
خواجہ
حسن
نظامی
-
پطرس
بخاری
۔ مندرجہ
ذیل میں سے
کسی ایک کی
شاعری پر
تبصرہ
کیجیےviii
-
میر
تقی میر
-
حسرت
موہانی
-
علامہ
اقبال
|
|
|
|
|